the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تریپورہ کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) یونٹ نے پارٹی کارکنوں کے اوپر ہو رہے حملوں کے خلاف حکمراں مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) حکومت کے خلاف آج پرزور تحریک کی دھمکی دی۔بی جے پی کے ریاستی صدر بپلو کمار دیب نے یہاں کہا



کہ پارٹی کی بڑھتی مقبولیت سے بوكھلائے سی پی ایم کے کارکن جنوبی تریپورہ میں مسلسل بی جے پی کے حامیوں پر حملے کر رہے ہیں۔مسٹر دیب نے کہا کہ پارٹی کے دو کارکنوں کے اوپر حملے کے خلاف گومتی ضلع کے ادے پور میں کل سڑک جام اور دھرنا دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.